Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ڈاکٹر تحسین فراقی ڈائریکٹر بزم اقبال کی ڈاکٹر عبدالروٴف رفیقی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان سے ملاقات

ڈائریکٹر بزم اقبال ڈاکٹر تحسین فراقی ۲۵ اکتوبر ۲۰۲۳ء کو اقبال اکادمی پاکستان تشریف لائے۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔
ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے ڈاکٹر تحسین فراقی کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر تحسین فراقی نے کہا کہ اقبال کے فکرپرتحقیق اوران کے پیغام کی نشرواشاعت کے لیے حکومتی سطح پر مل کر کام کریں گے۔
ڈاکٹرعبدالرؤف رفیقی نے کہا اقبالیات کے فروغ میں مزید بہتری کے لیے حکمت عملی تیار کی گئی ہے اس سلسلے میں آپ کے تعاون اوررہ نمائی کی ضرورت رہے گی۔