Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

جناب سید جمال شاہ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کی لاہور آمد

اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انٹرنیشنل اقبال کانفرنس میں آمد پر وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت جناب سید جمال شاہ کا ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے ۱۴ دسمبر ۲۰۲۳ء کو اکادمی کے سٹاف کے ہمراہ استقبال کیا اور گلدستہ بھی پیش کیا۔