Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

سردار غلام احمد جھنڈیر سربراہ مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری کا دورہ اقبال اکادمی پاکستان

جناب ملک غلام محمد جھنڈیر ،سربراہ مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری نے اقبال اکادمی پاکستان کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے دفتر ناظم میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی امور پر گفتگو کی گئی ۔جناب غلام احمد جھنڈیر نے اکادمی کی مرکزی لائبریری کا دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے علامہ محمد اقبال کے ذاتی کتب خانہ اور نوادارات میں کافی دلچسپی کااظہار کیا۔ جناب غلام احمد جھنڈیر نے اقبال اکادمی پاکستان کی لائبریری میں موجود کتب کی ڈیجٹائزیشن اور مفت آن لائن دستیابی کے اقدام کو سراہا۔
طے پایا کہ اقبال اکادمی اور مسعود فیصل جھنڈیر لائبریری کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے جائیں تاکہ دونوں اداردوں کے درمیان تحقیق کے میدان میں روابط کو آگے بڑھایا جا سکے۔