Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

پروفیسر ڈاکٹر حمیرا شہباز، شعبہ فارسی، نمل یونیورسٹی، اسلام آباد کا دورۂ اقبال اکادمی پاکستان

پروفیسر ڈاکٹر حمیرا شہباز، شعبہ فارسی، نمل یونیورسٹی، اسلام آبادنے اقبال اکادمی پاکستان کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو بطور ناظم تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔ ڈاکٹر حمیرا شہباز نے اقبال اکادمی کی لائبریری کا بھی دورہ کیا ۔ ڈاکٹر حمیرا شہباز نے اقبال اکادمی پاکستان کے شعبہ اطلاعیات کے پراجیکٹس میں دلچسپی کا اظہار کیا۔