Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

قومی صدارتی اقبال ایوارڈ (اُردو) برائے سال ۲۰۲۳ء، انگریزی و پاکستان زبانیں (۲۰۲۱۔۲۳ء)کی کتب کے ابتدائی انتخاب کے لیے ماہرین کمیٹی کا اجلاس

قومی صدارتی اقبال ایوارڈ (اُردو) برائے سال ۲۰۲۳ء، انگریزی و پاکستان زبانیں (۲۰۲۱۔۲۳ء)کی کتب کے ابتدائی انتخاب کے لیے ماہرین کمیٹی کا اجلاس ۵جون ۲۰۲۴کو ناظم اکادمی کے آفس میں منعقد ہوا۔جس میں ڈاکٹر معین الدین عقیل، ڈاکٹر خالد اقبال یاسر، ڈاکٹر نجیب جمال ،ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی،ڈاکٹر طاہر حمید تنولی نے شرکت کی۔
اجلاس میں اُردو کی ۲۳کتب میں سے ۱۳ کتب جب کہ انگریزی کی ۵ اور پاکستانی زبانوں کی ۷ میں سے ۴ کتب ابتدائی طور پر منتخب کی گئیں۔ابتدائی طور پر منتخب کی گئی یہ کتب ماہرین کمیٹی کو ماہرانہ رائے کے لیے ارسال کی جائیں گی۔