Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

مزارِ اقبال پر حاضری

اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام علامہ محمد اقبال کا۱۴۴ واں یوم ولادت جوش و خروش سے منایا گیا۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے مزار اقبال پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر محمد نعمان چشتی، محمد اختر، ارشاد المجیب، ڈاکٹر خضر یاسین، ہارون اکرم گل،وقار احمد اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ و طالبات بھی موجود تھے۔ علامہ کی شخصیت اور شاعری پر اظہار خیال بھی کیا گیا۔

تصاویر

 
 

اقبال اکادمی پاکستان