Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

  bullet   bullet bullet bullet bullet bullet bullet  

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالروؔف رفیقی اور وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر شفیق الرحمن کی ملاقات ، مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالروؔف رفیقی نے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ کیا اور وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کے درمیان فروغ فکر اقبال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ثبت کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ نوجوان نسل کو فکر اقبال سے روشناس کروانا ہم پر فرض ہے، جس کے لیے دونوں ادارے مل کر کام کریں گے۔