Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز ،لاہور کیمپس کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر (ر) وجاہت حسین ساہی (ستارہ امتیاز) کی ملاقات

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز ،لاہورکیمپس کے ڈائریکٹر وجاہت حسین ساہی سےیکم دسمبر۲۰۲۳َکو ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں اداروں کے مابین علمی و ادبی سطح پر فروغ فکر اقبال کی تفہیم و ترویج کے لیے تبادلہ خیال ہوا۔