Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ادارہ ثقافتِ اسلامیہ کے سربراہ ڈاکٹر سید مظہر معین کی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات

ادارہ ثقافتِ اسلامیہ کے سربراہ ڈاکٹر سید مظہر معین نے ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو بطور ناظم اقبال اکادمی پاکستان تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی تعیناتی اقبالیاتی میدان میں خوش آئند عمل ہے۔ جس سے فروغِ فکرِ اقبال کو مضبوط بنیادیں فراہم ہوں گی۔