Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

يكم؍نومبر ۲۰۲۳ء
نائب ناظم تعلیمات جامعہ طاہر اشرف محمد مقصود حسین قادری نوشاہی اویسی کی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات

نائب ناظم تعلیمات جامعہ طاہر اشرف محمد مقصود حسین قادری نوشاہی اویسی نے یکم نومبر ۲۰۲۳ء کو ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کے دوران علمی، ادبی و فکری امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے اختتام پر ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے جناب مقصود حسین کو کتاب کا تحفہ پیش کیا ۔ جناب محمد مقصود حسین اویسی کی جانب سے رسالہ پیش کیا گیا ۔