Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

يكم؍نومبر ۲۰۲۳ء
ماہر اقبالیات جناب انجینئر عنایت علی کی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان سے ملاقات

ماہر اقبالیات جناب انجینئر عنایت علی نے یکم نومبر ۲۰۲۳ء کو ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کے دوران علامہ محمد اقبال کی فکر و تفہیم کی ترویج کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محبان اقبال انجینئر جاوید اسلم خان اورجناب ظفر اقبال باجوہ موجود تھے۔