Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

برطانیہ کے ماہرِ اقبالیات جناب ڈاکٹر محمد عارف خان کی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات

برطانیہ کے ماہرِ اقبالیات جناب ڈاکٹر محمد عارف خان نے ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر محمد عارف خان نے کہا اقبال اکادمی کے دفاتر صوبائی سطح و ذیلی اکائیاں میں بھی ہونے چاہییں۔ ناظم اقبال اکادمی نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومتِ پاکستان کو سفارشات پیش کر دی گئی ہیں۔