Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کی خازن اقبال اکادمی پاکستان جناب شوکت امین شاہ سے ملاقات

ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے ۱۳دسمبر ۲۰۲۳ء کو خازن اقبال اکادمی پاکستان جناب شوکت امین شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علامہ اقبالؒ کے کلام، ان کے نظریات اور ان کی شخصیت کے بارے میں لوگوں کو آسان،عام فہم اور جدید اسلوب سے روشناس کرنے کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔اس ملاقات میں ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے جناب شوکت امین شاہ کو کتاب کاتحفہ بھی پیش کیا۔