Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

عبدالکریم بریالی کی ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات

جناب عبدالکریم بریالی نے ۷ دسمبر ۲۰۲۳ء کو ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی سے ملاقات کی اور انہیں ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی، ان کی تعیناتی کو خوش آئند کہا اور امید ظاہر کی کہ ان کی سرپرستی میں اقبال اکادمی پاکستان مزید فعال ہو جائے گی۔ اس موقع پر جناب عبدالکریم بریالی نے سیرت پر لکھی اپنی تصنیف بھی ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو پیش کی۔