|
||||||||||
الخودی سکول آف تھاٹس :"خودی کی زد میں ہے ساری خدائی"خصوصی لیکچر
الخودی سکول آف تھاٹس کے زیر اہتمام ۲۹دسمبر ۲۰۲۳ء کو فکر اقبال پر "خودی کی زد میں ہے ساری خدائی"خصوصی لیکچرکا انعقاد لخودی منزل ماڈل ٹاؤن اگو کی سیالکوٹ کیاگیا۔ پروگرام کی صدارت ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی نے کی۔مرکزی صدر بزم فکر اقبال پاکستان ڈاکٹر محمد قمراقبال،ماہر اقبالیات ڈاکٹر وحیدالزمان طارق ، پروفیسر ڈاکٹر محمدعامر اور ڈاکٹر سبینہ اویس نے علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر بات کی ۔ تمام مہمان مقررین کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کو ہی فرد وقوم کی بقا و ترقی کی اساس ٹھہرایا۔
|
||||||||||