Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

پیش کش ’’کلام اقبال تحت اللفظ‘‘
جناب عرفان بٹ

اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام مورخہ ۶؍نومبر۰ ۲۰۲ء کوجناب عرفان بٹ (تھنک ٹینک یو۔کے) نے کلام اقبال تحت اللفظ سے پیش کیا۔ اس موقع پر انھوں نے مختصر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال ایک غیر روایتی شاعر تھے اور ان کی شاعری کا موضوع سخن انسان اور انسانیِ زندگی ہے۔ انھوں نے کلامِ اقبال سے اہم حصے تحت اللفظ میں پیش کیے۔یہ حصے اقبال اکادمی پاکستان کی ویب سائیٹ اور یوٹیوب چینل پر موجود ہیں۔

تصاویر

 

اقبال اکادمی پاکستان