Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

کشف درویش فاونڈیشن کی جانب سے "پیام اقبال ''کے عنوان سے خصوصی تقریب

کشف درویش فاونڈیشن کی جانب سے "پیام اقبال '' کے عنوان سے ۲۳ دسمبر ۲۰۲۳ء کو ای لائبریری لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے جات میں نمایاں کارگردگی دکھانے والی شخصیات کو قائد اعظم ایوارڈ، علامہ اقبال ایوارڈ اور فاطمہ جناح ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی کو ان کی خدمات پر کشف درویش فاونڈیشن کی جانب سے علامہ محمد اقبال ایوارڈ سے نوازا گیا۔