Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet شخصیت bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

اقبال کوئز- یو نیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور

یوم اقبال کے موقع پر اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے میکاٹرونکس کلب کے اشتراک سے ۱۷؍نومبر۰ ۲۰۲ء کو’’ اقبال کوئز ‘‘کااہتمام کیا گیا۔اقبال اکادمی پاکستان کی جانب سے محمد نعمان چشتی اور ڈاکٹر خضر یٰسین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد رفیق (ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی)، ڈاکٹر علی رضا (انچارج شعبہ میکاٹرونکس اینڈ کنٹرول انجینئرنگ)، ڈاکٹر ساجد اقبال (شعبہ میکاٹرونکس اینڈ کنٹرول انجینئرنگ) اور محمد رضی عباس موجود تھے۔ اقبال اکادمی کی جانب سے اقبال کوئز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ اقبال اکادمی پاکستان کی جا نب سے نمائش کتب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

تصاویر

   
   
   
   
 

اقبال اکادمی پاکستان