Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

اقبال اکادمی پاکستان اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ونڈالہ دیال شاہ کے زیر اہتمام تقریب بسلسلہ یوم اقبال

اقبال اکادمی پاکستان اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ونڈالہ دیال شاہ کے زیر اہتمام تقریب بسلسلہ یوم اقبال منعقد کی گئی جس میں طالبات کے درمیان تقریری، تحت اللفظ و ترنم سے کلام اقبال پیش کرنے کے مقابلہ جات کے ساتھ ساتھ خطاطی، ہینٹنگز، سائنس، امور خانہ داری و دیگر مقابلہ جات منعقد کیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال شاہد، پروفیسر ایمرطس، جی سی یونیورسٹی لاہور، کلیدی مقرر ڈاکٹر بابر نسیم آسی، صدر شعبہ فارسی، جی سی یو لاہور تھے۔