Official Website of Allama Iqbal: سیمینار
  bullet سرورق   bullet شخصیت bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

انتقال پُر ملال
جناب غلام صابر

اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا ڈنمارک کے بانی اور ماہر اقبالیات جناب غلام صابر آج کوپن ہیگن میں اپنے خالق حقیقی کے حضور پیش ہوگئے۔ ان للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم نے فکر اقبال کے فروغ کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دیں اور کئی کتب تصنیف کیں۔ان کی عمر 96 سال تھی اور وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ان کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

اقبال اکادمی پاکستان