Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

اقبال اکادمی پاکستان اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مصطفیٰ آباد، قصور کے زیر اہتمام تقریب بہ سلسلہ یومِ اقبال

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مصطفیٰ آباد، قصور کے زیر اہتمام مؤرخہ 4نومبر ۲۰۲۳ء کو ”یومِ اقبال“ منانے کے لیے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کالج کے طلبہ میں تحت اللفظ اور کلامِ اقبال کا مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ اقبال اکادمی پاکستان کی طرف سے جناب چودھری فہیم ارشد، ڈی پی آئی کالجز سید عنصر اظہر نے بطور مہمانِان خصوصی شرکت کی اور شرکت کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔