www.allamaiqbal.com
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

شذرات فکر اقبال

شذرات فکر اقبال



جمہوریت

جمہوریت میں ضابطہ پسندی کے جذبے کو فروغ دینے کا میلان پایا جاتا ہے۔ ضابطہ پسندی فی نفسہ بری چیز نہیں۔ لیکن بدقسمتی سے یہ خالص اخلاقی نقطۂ نظر کو برطرف کر کے "غیر قانونی" اور "غلط" کو معناً مترادف قرار دیتی ہے۔

<<  >>



English
اردو

logo Iqbal Academy
اقبال اکادمی پاکستان