www.allamaiqbal.com
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

شذرات فکر اقبال

شذرات فکر اقبال



مبہم اور مخفی

میتھیو آرنلڈ بہت صحت و صراحت پسند شاعر ہے۔ میں شاعری میں ایک حد تک اخفا و ابہام کا عنصر پسند کرتا ہوں، کیونکہ مبہم اور مخفی پیرایہ جذباتی اعتبار سے عمیق و غائر معلوم ہوتا ہے۔

<<  >>



English
اردو

logo Iqbal Academy
اقبال اکادمی پاکستان