www.allamaiqbal.com
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

شذرات فکر اقبال

شذرات فکر اقبال



خیرات کی معاشیات

مخیر انسان دراصل غیر مخیر کی مدد کرتا ہے، نہ کہ محتاج کی۔ کیونکہ جو کچھ کسی محتاج کو دیا جاتا ہے وہ فی الواقع اُن لوگوں کو دیا جاتا ہے جو محتاجوں کو کچھ نہیں دیتے۔ اس طرح غیر مخیر انسان فیض رسانی سے بے نیاز رہتا ہے اور مخیر انسان اس کا بدلہ چکاتا ہے۔ یہ ہے خیر کی معاشیات۔

<<  >>



English
اردو

logo Iqbal Academy
اقبال اکادمی پاکستان