www.allamaiqbal.com
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

شذرات فکر اقبال

شذرات فکر اقبال



نظم کی مقبولیت

کسی نظم کی مقبولیت اس بات پر منحصر نہیںکہ اس میں منطقی صداقت کا اظہار کس حد تک ہوا ہے۔ گولڈ سمتھ کی نظم "ڈیزرٹڈ ولیج" (Deserted Village) بغایت مقبول ہے، اگرچہ یہ نظم سائنسی عدمِ صحت اور معاشی استدلال کی لغویت سے پُر ہے۔

<<  >>



English
اردو

logo Iqbal Academy
اقبال اکادمی پاکستان