جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست ہے يہي اک بات ہر مذہب کا تت چٹے بٹے ايک ہي تھيلي کے ہيں ساہو کاري، بسوہ داري، سلطنت