يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر
يہ آيہ نو ، جيل سے نازل ہوئي مجھ پر گيتا ميں ہے قرآن تو قرآن ميں گيتا کيا خوب ہوئي آشتي شيخ و برہمن اس جنگ ميں آخر نہ يہ ہارا نہ وہ جيتا مندر سے تو بيزار تھا پہلے ہي سے 'بدري' مسجد سے نکلتا نہيں، ضدي ہے مسيتا'