دليل
مہر و وفا اس سے بڑھ کے کيا ہوگي
دليل
مہر و وفا اس سے بڑھ کے کيا ہوگي
نہ
ہو حضور سے الفت تو يہ ستم نہ سہيں
مصر
ہے حلقہ ،کميٹي ميں کچھ کہيں ہم بھي
مگر
رضائے کلکٹر کو بھانپ ليں تو کہيں
سند
تو ليجيے ، لڑکوں کے کام آئے گي
وہ
مہربان ہيں اب، پھر رہيں، رہيں نہ رہيں
زمين
پر تو نہيں ہنديوں کو جا ملتي
مگر
جہاں ميں ہيں خالي سمندروں کي تہيں
مثال
کشتي بے حس مطيع فرماں ہيں
کہو
تو بستہ ساحل رہيں ، کہو تو بہيں
|