کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگ دست
کچھ غم نہيں جو حضرت واعظ ہيں تنگ دست تہذيب نو کے سامنے سر اپنا خم کريں رد جہاد ميں تو بہت کچھ لکھا گيا ترديد حج ميں کوئي رسالہ رقم کريں