خانقاہ
رمز و ايما اس زمانے کے ليے موزوں نہيں اور آتا بھي نہيں مجھ کو سخن سازي کا فن 'قم باذن اللہ' کہہ سکتے تھے جو ، رخصت ہوئے خانقاہوں ميں مجاور رہ گئے يا گورکن!