خودي
خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض يہ کہتا ہے فردوسي ديدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر ''ز بہر درم تند و بدخو مباش تو بايد کہ باشي ، درم گو مباش''