سياست
اس کھيل ميں تعيين مراتب ہے ضروري شاطر کي عنايت سے تو فرزيں ، ميں پيادہ بيچارہ پيادہ تو ہے اک مہرئہ ناچيز فرزيں سے بھي پوشيدہ ہے شاطر کا ارادہ!