ہسپانيہ
(
ہسپانيہ
کي سرزمين لکھے گئے
(
(
واپس آتے
ہوئے(
ہسپانيہ
تو خون مسلماں کا اميں ہے
مانند
حرم پاک ہے تو ميري نظر ميں
پوشيدہ
تري خاک ميں سجدوں کے نشاں ہيں
خاموش
اذانيں ہيں تري باد سحر ميں
روشن
تھيں ستاروں کي طرح ان کي سنانيں
خيمے
تھے کبھي جن کے ترے کوہ و کمر ميں
پھر
تيرے حسينوں کو ضرورت ہے حنا کي؟
باقي
ہے ابھي رنگ مرے خون جگر ميں!
کيونکر
خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں
مانا
، وہ تب و تاب نہيں اس کے شرر ميں
غرناطہ
بھي ديکھا مري آنکھوں نے و ليکن
تسکين
مسافر نہ سفر ميں نہ حضر ميں
ديکھا
بھي دکھايا بھي ، سنايا بھي سنا بھي
ہے
دل کي تسلي نہ نظر ميں ، نہ خبر ميں!
|