خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے
خرد واقف نہيں ہے نيک و بد سے بڑھي جاتي ہے ظالم اپني حد سے خدا جانے مجھے کيا ہو گيا ہے خرد بيزار دل سے ، دل خرد سے!