وہ ميرا رونق محفل کہاں ہے


وہ ميرا رونق محفل کہاں ہے
مري بجلي ، مرا حاصل کہاں ہے
مقام اس کا ہے دل کي خلوتوں ميں
خدا جانے مقام دل کہاں ہے!