نگہ الجھي ہوئي ہے رنگ و بو ميں
نگہ الجھي ہوئي ہے رنگ و بو ميں خرد کھوئي گئي ہے چار سو ميں نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہي اماں شايد ملے ، اللہ ھو ميں!