نے
مہرہ باقي ، نے مہرہ بازي
نے
مہرہ باقي ، نے مہرہ بازي
جيتا
ہے رومي ، ہارا ہے رازي
روشن
ہے جام جمشيد اب تک
شاہي
نہيں ہے بے شيشہ بازي
دل
ہے مسلماں ميرا نہ تيرا
تو
بھي نمازي ، ميں بھي نمازي!
ميں
جانتا ہوں انجام اس کا
جس
معرکے ميں ملا ہوں غازي
ترکي
بھي شيريں ، تازي بھي شيريں
حرف
محبت ترکي نہ تازي
آزر
کا پيشہ خارا تراشي
کار
خليلاں خارا گدازي
تو
زندگي ہے ، پائندگي ہے
باقي
ہے جو کچھ ، سب خاک بازي
|