Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

وفاقی سیکرٹری سید آصف علی حیدر شاہ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔

وفاقی سیکرٹری سید آصف علی حیدر شاہ نے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔ سید آصف علی حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز گروپ سے ہیں اور اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ علاوہ ازیں وہ کمشنر کراچی اور کمشنر حیدر آباد کی حیثیت سے نمایاں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے وفاقی سیکرٹری کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


اقبال اکادمی پاکستان