Official Website of Allama Iqbal
  bullet سرورق   bullet سوانح bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

اقبال اکادمی پاکستان اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سیالکوٹ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اقبال اکادمی پاکستان اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، سیالکوٹ مابین فکر اقبال کوفروغ دینے کےلیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔اقبال اکادمی کی سے ڈائریکٹر اقبال اکادمی پاکستان ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، سیالکوٹ سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرزرین فاطمہ رضوی نے دستخط کیے۔ مفاہمتی یادداشت میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں اداروں کے درمیان فکر اقبال پر مبنی علمی، ادبی ، تحقیقی اورثقافتی سرگرمیوں میں باہم اشتراک کوفروغ دینا ہے۔جس سے اقبال سکالرزاور یونیورسٹی کےطلبہ وطالبات برابر مستفید ہو سکیں گے۔