Official Website of Allama Iqbal: پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کی بطور ناظم اقبال اکادمی تعیناتی
  bullet سرورق   bullet شخصیت bulletتصانیفِ اقبال bulletگیلری bulletکتب خانہ bulletہمارے بارے میں bulletرابطہ  

ناظمہ اقبال اکادمی پاکستان کی تعیناتی



 

اقبال اکادمی پاکستان کی ہئیتِ حاکمہ کے فیصلے کی روشنی اور قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے اعلانیہ نمبری 1(6)/2014-IAP بتاریخ ۱۷، مارچ، ۲۰۲۰ء پر عمل درآمد کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے ۲۰، مارچ، ۲۰۲۰ء کو بطور ناظمہ اقبال اکادمی پاکستان اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

اقبال اکادمی پاکستان