تفصیلی پروگرام قومی اقبال کانفرنس

انسانیت کو درپیش مسائل اور فکر اقبال کی روشنی میں ان کا حل

تاریخ:24تا25 اپریل2018ء


24اپریل بروزمنگل
پہلی نشست: افتتاحی نشست
دوسری نشست : 2:00 بجےتا5:00بجے (کمیٹی روم نمبر3)۔
موضوع: بدلتی دنیا کے تقاضے اور فکر اقبال
صدارت: پروفیسر فتح محمد ملک
مہمان خصوصی: محترم افتخار عارف
مہمانان اعزاز: ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹرابصار احمد، ڈاکٹرمختار احمدعزمی، ڈاکٹر طارق محمودہاشمی
محرک گفتگو: ڈاکٹر حمیرہ ارشاد
کلیدی خطبہ: ڈاکٹر معین الدین عقیل

مقالہ نگاران:ڈاکٹرعقیلہ آصف، ڈاکٹر حمیرہ ارشاد، ڈاکٹر عابدہ بتول،محترم تنویر احمد زرگر،ڈاکٹر آصف حمید،سید ارتضیٰ حسین کاظمی، ڈاکٹر زبیدہ جبیں، محترم ذیشان دانش، محترمہ یاسمین کوثر، حافظ محمد جنید رضا،محترمہ زاہدہ عابد حنا، محترم جاوید اقبال میؤ،محترم احمد عمرصہیب،محترمہ ارم صبا، محترمہ زیب النساء زیبی، محترمہ فوزیہ فیاض، ڈاکٹر نمرہ ذاکر، محترمہ نصرت محمود، ڈاکٹر عظمت رباب، محترم ابرار خٹک، محترم حسن بیگ، محترم آغر ندیم ساحر، محترمہ سکینہ صدیق،محترم غازی عبدالرحمن قاسمی

تیسری نشست: 2:00 بجے تا3:30بجے (کمیٹی روم نمبر2)۔
موضوع: ہمارے معاشی مسائل اور فکر اقبال
صدارت: ڈاکٹر معین نظامی
مہمان خصوصی: ڈاکٹر عبدالغفار سومرو
مہمانان اعزاز: ڈاکٹرراشد حمید، ڈاکٹر ارشد اویسی،ڈاکٹر شہزادقیصر
محرک گفتگو: ڈاکٹر قاسم محمود احمد
کلیدی خطبہ: ڈاکٹر عبدالروؤف الرفیقی
مقالہ نگاران: ڈاکٹر قاسم محمود،میاں ساجد علی، محترم وقاص علی حیدر، ڈاکٹر ثوبیہ اسلم، انجینئر ممتاز حسن، محترم حسنین عباس، محترم عبیداللہ کیہر
چوتھی نشست: 3:30 بجے تا5:30بجے (کمیٹی روم نمبر2)۔
موضوع: صنفی مسائل کا حل فکر اقبال کی روشنی میں
صدارت: ڈاکٹر روبینہ شاہین
مہمان خصوصی:محترم ذوالفقار چیمہ
مہمانان اعزاز: ڈاکٹر بصیرہ عنبرین، ڈاکٹر تحسین بی بی ،ڈاکٹرحمیرا شہباز
محرک گفتگو: زیب النساء سرویا
کلیدی خطبہ: ڈاکٹر ضیاء الحق

مقالہ نگاران: محترمہ فاطمہ نورین، ڈاکٹر زبیدہ جبیں، محترمہ زیب النساء سرویا، ڈاکٹر رضیہ شبانہ، محترمہ مہناز، ڈاکٹر رخسانہ بلوچ، ڈاکٹر روبینہ رشید، محترمہ سدرہ سدو زئی، محترم ریاض احمد سعید

25 اپریل بروزبدھ
پانچویں نشست: 9:00بجے تا11:00بجے (کمیٹی روم نمبر 3)۔
موضوع: انسانی اخلاقی اقدار اور فکر اقبال
صدارت: پروفیسر یوسف شیخ
مہمان خصوصی: ڈاکٹرخلیل طوقار
مہمانان اعزاز: ڈاکٹرتحسین فراقی، ڈاکٹرفرحت جبیں ورک
محرک گفتگو: ڈاکٹرمحمد اقبال بھٹہ
کلیدی خطبہ: ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی

مقالہ نگاران: ڈاکٹر ظہور اللہ الازہری، ڈاکٹر محمد اقبال بھٹہ،محترمہ منزہ صدیقی، ڈاکٹر عقیل احمد، ڈاکٹر سبینہ اویس، محترمہ منیبہ صائمہ، محترمہ عمارہ اعجاز، محترم رضا نعیم، محترم فیاض احمدفاروق، ڈاکٹر محسن خان عباسی،محترم فہیم ارشد،محترمہ صدف نقوی،محترم حسن بیگ، ڈاکٹر صنم شاکر،محترم ناصر آفریدی، ڈاکٹر محمد یوسف اعوان، ڈاکٹر شگفتہ فردوس


چھٹی نشست: 12:00 بجے تا2:00 بجے (کمیٹی روم نمبر3)۔
موضوع: تہذیبوں کا تصادم اور فکر اقبال
صدارت: ڈاکٹر فخر الاسلام
مہمان خصوصی: ڈاکٹر خالد ندیم
مہمانان اعزاز: ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان، ڈاکٹر کونل بنیادزادہ(آذربائیجان)، ڈاکٹر ندیم شفیق ملک، ڈاکٹر علی کمیل عباس
محرک گفتگو:ڈاکٹر محمد اعجاز الحق اعجاز
کلیدی خطبہ: ڈاکٹر ایوب صابر

مقالہ نگاران: ڈاکٹر فرحت عزیز ،ڈاکٹر اعجازاحمد لون، ڈاکٹر محمد اعجاز الحق اعجاز، ڈاکٹر محمد خان اشرف، عثمان غنی رعد، ڈاکٹر الماس خانم، ڈاکٹر اشرف کمال،ڈاکٹر طاہر حمید تنولی، ڈاکٹر خضر یٰسین،محمد نعمان چشتی،ڈاکٹر اشرف شیخ، ڈاکٹر ریاض احمدسعید ، پروفیسرڈاکٹر محسنہ منیر،ڈاکٹر شیر علی، محمد شوکت علی ، ڈاکٹر افضال بٹ، محترمہ عابدہ بتول، ڈاکٹر بسمینہ سراج


اختتامی تقریب:25اپریل بروز بدھ3:00بجےسہ پہر بمقام ایوان اقبال، لاہور

نمبر شمار تفصیل وقت
مہمانوں کی آمد و نشست 2:30 بجے
مہمان خصوصی کی آمد 3:00 بجے
قومی ترانہ 3:02 بجے
تلاوت قرآن مجید 3:05 بجے
کلام اقبال 3:10 بجے
خطاب، جناب منیب اقبال، صدر قومی اقبال کانفرنس2018 3:20 بجے
خطاب، جناب محمدعرفان صدیقی، مشیر وزیر اعظم برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ 3:25بجے
تقسیم شیلڈز / ایوارڈ 3:30 بجے
مہمان خصوصی کا خطاب 3:40بجے
مفرحات