پاکستان سٹڈی سینٹر میں یوم اقبال کی تقریب

پاکستان سٹڈی سینٹر میں یوم اقبال کی تقریب 8 نومبر، 2017

پاکستان سٹڈی سینٹر میں یوم اقبال کی تقریب ۸ نومبر2017 کو ہوگی۔ پاکستان سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں یوم ولادت اقبال کے سلسلے میں ۸ نومبر 2017کو ایک سیمنار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سیمینارسےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام کے شعبہ اقبالیات کے سربراہ ڈاکٹرظفر حسین اورپاکستان سٹڈی سینٹر کے ناظم ڈاکٹر فخرالاسلام خطاب کریں گے۔

پروفیسر ڈاکٹر فخر السلام
ناظم
پاکستان سٹڈی سینٹر
یونیورسٹی آف پشاور